برہم چاری
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مجرد برہمن جو ویدوں کی تعلیم حاصل کر رہا ہو؛ سادھوئوں کی ایک خاص جماعت، ویدوں کا پنڈت۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مجرد برہمن جو ویدوں کی تعلیم حاصل کر رہا ہو؛ سادھوئوں کی ایک خاص جماعت، ویدوں کا پنڈت۔